تلنگانہ کے سکندرآباد پریڈ گراونڈ میں ریاست کے نئے سکریٹریٹ تعمیر کرنے
حکومت کے فیصلہ کے خلاف کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ وی ہنمنت راو نے
احتجاج کیا۔وہ آج صبحُ پریڈ گراونڈ
پہنچے جہاں انہوں نے کھیل کو دمیں مصروف کھلاڑیوں
سے ملاقات کی اور اس میدان میں نئے سکریٹریٹ کی تعمیر کے خلاف ان کی جدوجہد
اور احتجاج کی حمایت کی۔انہوں نے کھلاڑیوں کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلا ۔